پکوان

بوٹی کباب

Shrimp Tandoori
Written by meerab

اجزاء

  1. بیف(چھوٹی بوٹی)۔آدھا کلو
  2. چنے کی دال ایک کپ
  3. سویاساس دو کھانے کے چمچ
  4. انڈہ ایک عدد
  5. نمک ایک چائے کا چمچ
  6. سرخ مرچ ثابت آٹھ عدد
  7. سبز مرچ دو عدد
  8. گرم مصالحہ ثابت ایک چائے کا چمچ
  9. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  10. ادرک کا پیسٹ ایک چائے چائے کا چمچ
  11. تیل حسب ضرورت

تر کیب

چنے کی دال صاف کر کے ایک گھنٹے کے لیے پانی میں بھگو دیں ۔ایک پین میں بیف کی بوٹیاں ،چنے کی دال ،اوع دہی سمیت تمام مصالحے دو گلاس پانی کے ساتھ چولہے پر چڑگادیں ۔جب گوشت اور دال اچھی طرح گل جائیں اور تھوڑا سا مانی باقی ہو تو اس کو اچھی طرح بھونیں ۔پانی خشک ہونے تک بوٹیاں ریزہ ریزہ ہوجائیں گیئں ۔انہیں نکال کر سل پر موٹا موٹا پیس لیں ۔آمیزہ ٹھنڈا ہونے پر کباب بنا کر جچھ دیر کے لیے فریزر میں رکھ دیں ۔فرائینگ پین میں تیل گرم کر کے کبابوں کو انڈے میں ڈپ کر کے شیلو فرائی کر لیں ۔مزے دار کبابوں کا کیچپ کے ساتھ لطف اٹھائیں ۔

About the author

meerab

Leave a Comment