پکوان

تاش کباب

Shami-Kabab
Written by meerab

اجزا۔

  1. قیمہ (بیف)۔آدھا کلو
  2. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  3. گرم مصالحہ ایک چاۓکا چمچ
  4. نمک حسب ذأیقہ
  5. سبز مرچیں (باریک کٹی ہوئی)۔تین عدد
  6. سبز دھنیاآدھی گٹھی
  7. انڈے تین عدد
  8. بریڈ کرمزایک کپ

تیل (تلنے کے لیے)۔حسب ضرورت۔

ترکیب۔

قیمے میں گرم مصالحہ،نمک،سرکہ اور پانی ڈال کرابال لیجئے۔اس کے بعد چوپر میں ڈال کر باریک پیس لیں۔اس میں سبز دھنیا اور سبزمرچ شامل کر کے کباب بنا لیں۔کبابوں کو پہلے انڈے پھر بریڈ کرمز میں رول کر کے فرائی کر لیں۔پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

About the author

meerab

Leave a Comment