پکوان

مٹن تکہ

Mutton-Tikka-Cooking-Recipe-in-Urdu
Written by meerab

اجزاء

  1. بکرے کا گوشت ایک کلو
  2. کچا پپیتا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
  3. لیموں چار عدد
  4. لال مرچ کٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  5. سفید زیرہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
  6. کالی مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  7. نمک حسب ذائقہ

کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

ترکیب

گوشت میں تمام مصالحے اچھی طرح سے لگا لیں ۔لیموں کا رس بھی ساتھ ہی شامل کر لیں ۔اس مکسچر کو دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں اور پھر سیخوں پر لگا کر کوئلوں والے چولہے پر سینک لیں ۔سینکے کے دوران ببوٹی کو الٹ پلٹ کرتے رہیں اور ان پر برش کی مدد سے کوکنگ آئل لگاتے رہیں ۔مزیدار تکے تیار ہیں ۔ گرم گرم نان اور دہی کے رائتے کے ساتھ سرو کریں ۔

About the author

meerab

Leave a Comment