Pakistan

وائٹ قورمہ

اجزا

  1. chickenwhitekorma_thumb (1)چکن ایک کلو
  2. دہی ایک کپ
  3. کریم ایک کپ
  4. سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. لہسن ،ادرک کا پیسٹ دو چا ئے کے چمچ
  7. ہری مرچ نو عدد
  8. پیاز دو عدددرمیانی(ابال کر میش کر لیں)۔
  9. با دام بارہ عدد (بھگو کر چھلکا اتار لین اور پیسٹ بنا لیں )۔

کوکنگ آئل ایک کپ

تر کیب

آئل گرم کر کے میش کی ہوئی پیاز براؤن کر لیں پھر ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔تھوڑی دیر بعد چکن ڈال کر فرائی کر لیں۔چکن فرائی کر نے کے بعد پری مرچوں کا پیسٹ،نمک،زیرہاور دہی ڈال کر بھون لیں۔دہی ڈالنے کے بعد ڈھکن نہ دیںورنہ پانی نکل آئےگا۔چکن بھونیں جب گھی نکل آئے تو بادام اور

کریم کا پیسٹ ڈال دیں اور پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ہرا دھنیا اور ہری مرچوں سے گارنش کر کے پیش کریں۔

About the author

meerab

Leave a Comment