صحت

چاکلیٹ کھائیے اور کھانسی پر قابو پائیے

Chocolate-Lovers-Guide-to-London
Written by meerab

اگر آپ مسلسل کھانسی کا شکار ہیں اور ڈاکٹر کے پاس نہیں جا سکتے تو چاکلیٹ کھائیے اور اپنی کھا نسی پر قابو پائیے۔کو ڈین کو کھانسی  کے لیے دستیاب دواؤں  میں سب سے مو ثرٔ سمجھا جا تا ہے۔چاکلیٹ میں استعمال ہونے  والا کوکا ایک ایسا جز ہے جسے تھیرومائن کہا جا تا ہےجو کہ کھا نسی میں کہیں زیادہ موثرٔ ہے۔اس کا استعمال فطری صلا حیتوں پر بھی اثر انداز نہیں ہو تا جیسے کہ کھانسی کی دیگر دواؤں کے بعد غنودگی،سر درد اور بے خوابیجیسی شکایات پیدا ہو جا تی ہین۔

کھانسی میں مبتلا دس صحت مند افراد پر جب تین مختلف دواؤں کے استعمال کا تجربہ کیا گیا تو معلوم ہوا کوvagus nerveکہ تھیرو مائن کے اثرات کافی زیادہ رہے ہیں کیونکہ تھیرو مائن

متحرک ہونے سے روکتی ہے جو کہ کھا نسی کو پیدا کرنے کی ذمہ دار ہے۔امپیریل کالج اینڈ رائل برومپٹن ہاسپٹل کی پروفیسر کے مطابق تھیرومائن کے کو ئی مضر اثرات بھی نہیں اور اس کی زیادہ خوراک دے کر اس کی اثر انگیزی میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔

About the author

meerab

Leave a Comment