پکوان

چکن ونگز

food-pics-resolved-38-of-70
Written by meerab

اجزاء

  1. چکن ونگز بارہ عدد
  2. کٹی لال مرچ حسب ذائقہ
  3. کارن فلور دوکھانے کے چم
  4. چائینز نمک ایک چائے کا چمچ
  5. بیکنگ پوڈر آدھا چائے کا چمچ
  6. میدہ چار کھانے کے چمچ
  7. پیاز ایک عدد باریک کٹی ہوئی
  8. انڈہ ایک عدد
  9. نمک ایک چائے کا چمچ
  10. سفید مرچ پوڈر ایک چائے کا چمچ

آئل ایک کھانے کا چمچ

ترکیب

ایک پیالے میں انڈہ ،پیاز،،لال مرچ،میدہ،سفید مرچ پوڈر۔نمک،چائینز نمک،بیکنگ پوڈر۔اور کارن فلور ملا کر بیٹر تیار کرلیں ۔ونگز کو اس بیٹر میں آدھے گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں ۔اس کے بعد تیل گرم کرکے ونگز کو اس میں گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

About the author

meerab

Leave a Comment