پکوان

چکن چٹنی

DSC_0009
Written by meerab

اجزا

  1. چکن لیگ آٹھ عدد
  2. رائی ایک چائے کا چمچ
  3. کڑی پتہ دس سے بارہ عدد
  4. لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  5. ہلدی پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. ہری مرچ چھ عدد پیس لیں
  8. لیموں دو عدد (رس نکال لیں )۔
  9. پانی دو پیالی

کوکنگ آئل ایک پیالی

ترکیب

ایک دیگچی میں کوکنگ آل گرم کر کے اس مں کڑی پتہ اور رائی کڑکڑ ائیں۔پھر نمک،لہسن کا پیسٹ۔تل،ہلدی پاؤڈر، لیگ پیس شامل کر کے چمچ ہلائیں اور بھون کر پانی شامل کر دیں اور بیس سے پجیس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔پھر ہری مرچوں کا پیسٹ شامل کر کے پانچ منٹ دم پر رکھیں۔پھر ڈش میں نکال کر لیموں کا رس چھڑک دیں۔گرما گرم نان اور سلاد کے ساتھ سرو کریں

About the author

meerab

Leave a Comment