پکوان

ڈیزرٹ سلاد

showimage (1)
Written by meerab
  1. گوبھی آدھا کپ
  2. گاجر آدھا کپ
  3. کشمش آدھا کپ
  4. مکس فروٹس ایک کپ
  5. اسٹرابری ڈیزرٹ ایک پیکٹ
  6. کریم آدھا کپ

اسٹرابری آدھا کپ

ترکیب:۔

گوبھی ،گاجر،تمام فروٹس، کشمش اسٹرابری ڈیزرٹ اور کریم کو اچھی طرح سے ایک باؤل میں مکس کر لیں۔اس مکسچر کو اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔

سٹا بری سے گارنش کر کے سرو کریں۔

About the author

meerab

Leave a Comment