پکوان

فرائی ڈرم سٹکس

roast-chicken-drumsticks-and-vegetables-04
Written by meerab

اجزاءـ۔

  1. ڈرم سٹکس دس عدد
  2. لیمن دو عدد
  3. کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  4. انڈے کی سفیدی تین عدد
  5. چینی ایک چائے کا چمچ
  6. بیکنگ پاؤدر ایک چائے کا چمچ
  7. لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  8. سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  9. سرکہ دو کھانے کے چمچ
  10. چکن فلور ایک کھانے کا چمچ
  11. بریڈ کرمز حسب ضرورت
  12. نمک حسب ذائقہ

تیل فرائی کے لیے۔

ترکیب؛۔

چکن درم سٹکس کو نمک ،سویاس،سرکے اور لہسن ادرک پیسٹ کے ساتھ اچھی میری نیٹ کر لیں۔پھر ان کو کڑاہی میں ڈال کر اچھی طرح ان کا پانی حشک کر لیں۔ایک برتن میں انڈے کی سفیدی،کارن فلور،کیوبز فلور،چینی،،لیمن،بیکنگ پاؤڈر اور نمک کو اچھی طرح مکس کر لیں، اب ڈرم سٹکس کو اچھی طرح اس مکسچر میں ڈپ کرٰیںاور پھر بریڈ کرمز میں ڈپ کریں۔پھر گرم تیل میں فرائی کریں ۔جب اچھی طرح گولڈن ہو جائے اور گوشت گل جائے تو نکال لیں۔گرم گرم کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

About the author

meerab

Leave a Comment