پکوان

گارلک بریڈ

showimage
Written by meerab
  1. بریڈ سلائسز تین سے چار عدد
  2. مکھن دو کھانے کے چمچ
  3. جیلی فلیکس چوتھائی کھانے کا چمچ
  4. بیزل آدھا چائے کا چمچ
  5. اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  6. لہسن دو سے تین جوئے

نمک حسب ذائقہ

ترکیب:۔

تمام  اجزاء مکھن کے سوا ایک باول میں  مکس کر لیں۔

اس آمیزے کو چمچ کی مدد سے بریڈ پر لگائیں ۔

اب اس بریڈ کو دو سے تین منٹ اوون میں بیک کر لیں یا توے پر اچھی طرح ٹوسٹ کرلیں۔

About the author

meerab

Leave a Comment