پکوان

lemon omlate souffleلیمن آملیٹ سوفلے

showimage (2)
Written by meerab

اجزاء:۔

  1. انڈوں کی زردی چھ عدد
  2. انڈوں  کی سفیدی آٹھ عدد
  3. لیمن کے چھلکے چار عدد
  4. شکر ایک پاؤ

مکھن تھوڑا سا

ترکیب:۔

سب  سے پہلے انڈوں کی زردی اور شکر کو ملا کر خوب اچھی طرح سے پھینٹ لین تاکی خوب  گاڑھا اور پھولا ہوا آمیزہ بن جائے۔پھر انڈوں کی سفیدی بھی خوب اچھی طرخ پھینٹ لیں کہ خوب پھولا ہوا برف جیسا آمیزہ بن جائے۔ پھر سفیدی اور زردی کو ملا دیں اور ساتھ ہی لیموں کے چھلکے بھی ملا دیں۔

اوون پروف ڈش کو آئل سے اچھی طرخ گریس کر لیں۔اس میں آمیزہ دال کر چھ منٹ کے لیے بیک کر لیں ۔نکال کر ٹھنڈا کریں اور مکھن لگا کر سرو کریں۔

About the author

meerab

Leave a Comment