پکوان

مکس فروٹ سلاد

ashley-fruit-nut-salad (3)
Written by meerab

اجزاء:۔

  1. سیب ایک عدد
  2. آڑو ایک عدد
  3. آم ایک عدد
  4. کیلا ایک عدد
  5. انگور آدھی  پیالی
  6. بند گوبھی آدھی پیالی (باریک کٹی ہوئی)۔
  7. دہی دو کھانے کے چمچ
  8. مایونیز دو کھانے کے چمچ
  9. کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  10. مکس نٹس بھنے ہوئے (دو کھانے کے چمچ)۔

لیموں آدھا

نمک حسب ذائقہ

ترکیب:۔

تمام فروٹس کو کاٹ لیں۔ایک باول میں دہی ،نمکاور کالی مرچ مکس کر لیں ۔پھر اس میں دہی اور نمک مکس کر لیں۔

تمام کٹے ہوئے فروٹس اس میں شامل کر لیں ۔اور فریج میں ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔

 

About the author

meerab

Leave a Comment