پکوان

پزا سینڈوچ

3462896109_903414a9c9
Written by meerab

اجزا:۔

  1. برگر بن چار عدد
  2. پزا ساس آدھا کپ
  3. قیمہ پکا ہوا ایک کپ
  4. شملہ مرچ کیوبز میں کٹی ہوئی ایک عدد
  5. پیاز ایک درمیانی چوپ کی ہوئی
  6. ٹماٹڑ بیج نکال کر کیوبز کر لیں ایک درمیانہ
  7. اوریگانوایک کھانے کا چمچ
  8. مشرومز چھ عدد باریک کٹے ہوئے
  9. اولیوز باریک کٹے ہوئے آٹھ عدد
  10. موزریلا چیز آدھا کپ

چیٹر چیز ایک کپ

ترکیب؛۔

بنز کو کاٹ لیں س پر پیزا ساس لگائیں۔پھر اس پر ٹماٹر ،مشرومز،شملہ مرچ،پیاز اور قیمہ لگائیں۔اس کے اوپر مازریلا اور چیٹر چیزڈال دیں ۔ان بنز کو ایک اوون ڈش میں رکھیں اور ۱۸۰ ڈگری پری ہیٹڈ اوون میں پندرہ منٹ کے لیےگرل کر لیں۔چیز میلٹ ہو جائے تو نکال کر سرو کریں۔

About the author

meerab

Leave a Comment