پکوان

ویجی ٹیبل آملیٹ

vegetarian-omelette
Written by meerab

اجزاء:۔

  1. ٹماٹڑ ایک عدد باریک چوپ کر لیں
  2. شملہ مرچ آدھی چوپ کی ہوئی
  3. پیاز ایک درمیانی چوپ کی ہوئی
  4. ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا دو چمچ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. لال مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
  7. بند گوبھی بارک کٹی دو کھانے کے چمچ
  8. انڈے تین عدد

کوکنگ آئل دو  کھانے کے چمچ

ترکیب؛۔

انڈوں کو ایک باول میں توڑ کر اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔پھر اس میں تمام چوپ کی ہوئی سبزیاں ڈال دیں اور نمک مرچ ڈال کر تھوڑا سا ہلکے ہاتھ سے دوبارہ پھینٹ لیں۔پین مین تیل گرم کریں اور اس پر یہ آمیزہ ڈال دین۔جب ایک طرف سے پک جائے تو پلٹ لیں اور گولڈن ہونے پر اتار کر گرم گرم پراٹھے یا بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔

About the author

meerab

Leave a Comment